menusearch
muntazer.ir

مشکلات تحصیل علم در مدارس دینیه و راه حل آنها

دوشنبه هفتم تیر ۰۰
(0)
(0)
مشکلات تحصیل علم در مدارس دینیه و راه حل آنها

بسمہ تعالی

 

ایک نشست علمی کا پروگرام انجمن علمی و پژوهشی فقہ ومعارف اسلامی اور حوزہ علمیہ امام المنتظر کے شعبہ تحقیق کے زیر انتظام منعقد ہوا جس پروگرام میں جلیل القدر علماء کرام اور طلباء کرام نے شرکت کی،نشست کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا۔

 

*موضوع نشست علمی:* پاکستان میں دینی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران طلبہ کے لئے مشکلات، رکاوٹیں اور ان کے راہ حل۔

 

پروگرام کے میزبان آقای مولانا کشور عباس تھے اور مہمانان گرامی حجت‌الاسلام سید محمد حسن نقوی پرنسپل جامعه امام المنتظر اور حجت‌الاسلام سید اظہر حسین زیدی سابقہ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم تھے

 

*از طرف: ھیئت علمی و تحقیقی فقہ ومعارف اسلامی، شعبہ تحقیقاتی امام المنتظر ع قم المقدسہ*

 مشکلات تحصیل علم در مدارس دینیه و راه حل آنها
مشکلات تحصیل علم در مدارس دینیه و راه حل آنها
 مشکلات تحصیل علم در مدارس دینیه و راه حل آنها
مشکلات تحصیل علم در مدارس دینیه و راه حل آنها
 مشکلات تحصیل علم در مدارس دینیه و راه حل آنها
مشکلات تحصیل علم در مدارس دینیه و راه حل آنها
نظرات کاربران
*نام و نام خانوادگی
* پست الکترونیک
* متن پیام

بستن
*نام و نام خانوادگی
* پست الکترونیک
* متن پیام

0 نظر