menusearch
muntazer.ir

علامه محمد علی فاضل شفیق اور باعمل عالم دین تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی

یکشنبه بیست و هشتم شهریور ۰۰
(0)
(0)
علامه محمد علی فاضل شفیق اور باعمل عالم دین تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی

مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی نے بزرگ عالم دین، جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے بزرگ استاد علامہ محمد علی فاضل کی رحلت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ علامہ محمد علی فاضل انتہائی شفیق اور باعمل عالم دین تھے، دینی علوم کی ترویج اور مکتب آل محمد ؐ کےپرچارکیلئے انہوں اپنی حیات صرف کردی۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت کی دعا کرتے ہوئے تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

نظرات کاربران
*نام و نام خانوادگی
* پست الکترونیک
* متن پیام

بستن
*نام و نام خانوادگی
* پست الکترونیک
* متن پیام

0 نظر