menusearch
muntazer.ir

وفات دکتر عبد القدیر خان

۱۴۰۰/۷/۲۱ چهارشنبه
(0)
(0)
وفات دکتر عبد القدیر خان
وفات دکتر عبد القدیر خان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے رابطہ سیکٹری و ممبر نصاب کمیٹی حجت الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے محسن پاکستان عبدالقدیر خان کے انتقال پر پوری پاکستانی قوم کے نام اپنا تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی خدمات قوم و ملت کے لیے نا قابل فراموش ہیں انہیں نے پوری دنیا میں اسی مٹی کی صلاحیتوں کو متعارف کروایا.

انکا مزید کہنا تھا ڈاکٹر عبد القدیر خان نے مملکت خداداد پاکستان کو پوری دنیا میں طاقتور ملک کے طور پر متعارف کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا

اچھی قومیں اپنی محسنین کو کبھی فراموش نہیں کرتی لہٰذا ہمیں مرحوم کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا چاہیے آخر میں انہوں نے پوری قوم کو متوجہ کیا ہے کہ ایسے محسن کے لیے فاتحہ خوانی کا زیادہ سے زیادہ اہتمام کیا ہے

نظرات کاربران
*نام و نام خانوادگی
* پست الکترونیک
* متن پیام

بستن
*نام و نام خانوادگی
* پست الکترونیک
* متن پیام

0 نظر