menusearch
muntazer.ir

مراسم عمامه گزاری در مدرسه الامام المنتظر(عج)

۱۴۰۰/۸/۱۳ پنج شنبه
(0)
(0)
مراسم عمامه گزاری در مدرسه الامام المنتظر(عج)
مراسم عمامه گزاری در مدرسه الامام المنتظر(عج)

مدرسہ علمیہ کراچی کے سربراہ اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کے مشیر علامہ قاضی سید فیاض حسین نقوی کی موجودگی میں قم کے مدرسہ امام المنتظر(عج) میں لباس روحانیت اور عمامہ سرپر رکھنے کی ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق، یہ تقریب آج صبح مدرسہ امام الامنتظر قم کے طلاب، اساتذہ اور مسولین کی موجودگی میں منعقد ہوئی

اس تقریب میں مدرسہ کے 4 طالبعلموں کے سرپر علامہ قاضی سید فیاض نقوی نے عمامہ رکھ کر باضابطہ طور پرحضرت امام مہدی علیہ السلام کے سپاہی کا لباس زیب تن کردیا