menusearch
muntazer.ir

دفتر حضرت آیه الله حافظ بشیر حسین نجفی کے وفد کی حضرت آیت الله حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی سے ملاقات

۱۴۰۰/۶/۲۸ یکشنبه
(0)

حضرت آیۃ اللہ العظمى الشیخ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ کے مکتب کےایک وفد نے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں جناب سماحةالشیخ باقر باسون دام عزہ کی قیادت میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں جناب علی نزی، علامہ سید ذوالقرنین، علامہ سید فرحان حیدر کاظمی اور شیخ ناصرحسین جوادی بھی شریک تھے۔
ملاقات میں مرجع عالی قدر کی طرف سے سلام وتہنیت پیش کی گئی اور باہمی امور اور خاص کر حوزہ علمیہ نجف اشرف میں پڑھائے جانے والا نصاب تعلیم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد کو اس عظیم اور مایہ ناز تعلیمی ادارہ کے نظام تعلیم کے بارے میں بریفنگ دی گئی، اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں پڑھائے جانے والے مختلف موضوعات اور جامعۃ کے امتیازی خصوصیات کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی۔