menusearch
muntazer.ir

حالات زندگی سیاسی امام رضا علیه السلام

۱۴۰۰/۴/۷ دوشنبه
(1)
(0)
حالات زندگی سیاسی امام رضا علیه السلام
حالات زندگی سیاسی امام رضا علیه السلام

باسمہ تعالی

 

ایک نشست علمی کا پروگرام انجمن علمی و پژوهشی فقہ ومعارف اسلامی اور حوزہ علمیہ امام المنتظر کے شعبہ تحقیق کے زیر انتظام منعقد ہوا جس پروگرام میں جلیل القدر علماء کرام اور طلباء کرام نے شرکت کی،نشست کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا۔

*موضوع نشست:* امام رضا علیہ السلام کی سیاسی حیات

پروگرام کے میزبان آقای سید شان علی زیدی سابقہ اینکر پرسن ھدایت ٹی وی تھے اور مہمانان گرامی حجت‌الاسلام غلام مرتضی شگری اور حجت‌الاسلام سید مستجاب حسین نقوی تھے

*از طرف: ھیئت علمی و تحقیقی فقہ ومعارف اسلامی، شعبہ تحقیقاتی امام المنتظر ع قم المقدسہ*