menusearch
muntazer.ir

ملاقات حضرت آیت الله اعرافی با مشرف مدرسه الامام المنتظر(عج) آقای قاضی سید نیاز حسین نقوی

یکشنبه بیست و سوم تیر ۹۸
(0)
(0)
ملاقات حضرت آیت الله اعرافی با مشرف مدرسه الامام المنتظر(عج) آقای قاضی سید نیاز حسین نقوی

آیت اللہ اعرافی کی علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی سے قم میں ملاقات 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے قم میں جامعتہ المنتظر لاہورکے پرنسپل اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر حجت الاسلام والمسلمین سید نیاز حسین نقوی سے ایران کے مذہبی شہر قم میں ملاقات کی، ملاقات میں مسلمانوں کو درپیش جاری چیلنجز اور امت اسلامی کے درمیان اتحاد  کے فروغ  پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

ملاقات میں دونوں رہنماوں نے  مختلف سیاسی و مذہبی امور ، جہان اسلام اور خطے کی اہم مشکلات پر غور کیا۔

اس ملاقات میں مدرسہ امام المنتظر قم کے پرنسپل حجت الاسلام سید حسن نقوی بھی موجود تھے۔

 ملاقات حضرت آیت الله اعرافی با مشرف مدرسه الامام المنتظر(عج) آقای قاضی سید نیاز حسین نقوی
ملاقات حضرت آیت الله اعرافی با مشرف مدرسه الامام المنتظر(عج) آقای قاضی سید نیاز حسین نقوی
 ملاقات حضرت آیت الله اعرافی با مشرف مدرسه الامام المنتظر(عج) آقای قاضی سید نیاز حسین نقوی
ملاقات حضرت آیت الله اعرافی با مشرف مدرسه الامام المنتظر(عج) آقای قاضی سید نیاز حسین نقویملاقات حضرت آیت الله اعرافی با مشرف مدرسه الامام المنتظر(عج) آقای قاضی سید نیاز حسین نقوی
نظرات کاربران
*نام و نام خانوادگی
* پست الکترونیک
* متن پیام

بستن
*نام و نام خانوادگی
* پست الکترونیک
* متن پیام

0 نظر